حید ر آ باد 14 جو لا ئی ( ایجنسیز) تلنگا نہ اور آ ند ھر ا پر دیش میں آ ئند ہ 24 گھنٹو ں کے د و ر ا ن
شد ید با رش کی پیش قیا سی کی گئی ہے۔ و شا کھا پٹنم کے سا ئیکلو ن وا ر ننگ سنٹر نے بتا یا کہ ہو ا کے کم د با و کے ز یر اثر جنو ب مغر ب ما نسو ن سر گر م ہو گیا ہے۔